تائیوانی باشندے یوکرین کی لڑائی میں کیوں شامل ہو رہے ہیں؟

کیئو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے مغربی شہر لیویو کے ایک گرجا گھر میں تسینگ شینگ-گوانگ کی ماں ایک تابوت میں رکھے اپنے بیٹے کی میت پر آخری نظر ڈالتی ہے۔ اس کے ساتھ دوسرے رشتہ دار اور متعدد یوکرینی بھی شامل ہو گئے ہیں جو ایک ایسے شخص کو خراج تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں

امریکا فضائی دفاع کیلئے یوکرین کو پیٹریات میزائل فراہم کرے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی حکام نے منگل کو کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل کا نظام بھیجنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ یوکرینی رہنماؤں کے روسی حملوں کو روکنے کے لیے مزید بہتر ہتھیار بھیجنے کی درخواست پر غور مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کے 13 ڈرونز مار گرائے

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت کیف میں روسی فورسز کی طرف سے 13 حملہ آور ڈرونز مار گرائے۔ According to the Kyiv City Military Administration, Ukraine’s military shot down another Shahed drone, bringing the total number to 11. Russia attacked Ukraine with Iranian-made Shahed-136 and Shahed-131 drones مزید پڑھیں

ترک صدر نے کرد ملیشیاؤں کیخلاف آپریشن کیلئے روس سے مدد طلب کرلی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ نے شمالی شام میں کرد ملیشیائوں کے خلاف آپریشن کیلئے روس سے مدد مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں کرد ملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ رجب طیب مزید پڑھیں

امریکی فوج نے جنوبی کوریا میں خلائی فورس کا یونٹ لانچ کردیا

واشبگٹن (ڈیلی اردو) امریکی فوج نے جنوبی کوریا میں خلائی فورس کا نیا یونٹ لانچ کردیا ہے، یہ یونٹ جنوبی کوریا کی طرف حملہ آور میزائلوں کی مانیٹرنگ، نشاندہی اور ان کی ٹریکنگ کی ذمہ داری انجام دے گا۔ پیونگٹیک شہر میں واقع اوسان ایئربیس پر یونٹ کی تشکیل کی باقاعدہ تقریب میں کوریا میں مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگ لڑنے والی روسی فوج کتنی خطرناک ہے؟

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کی فوج نے روس کے ویگنر گروپ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے۔ مشرقی یوکرین صوبے لوہانسک کے جلاوطن گورنرسرہ ہیدے نے بتایا ہے کہ صوبہ لوہانسک کے شہر کاڈیوکا میں ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں اس گروپ کے فوجی مبینہ طور پر ملاقات کرتے مزید پڑھیں

یمن کی خانہ جنگی میں 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک و معذور ہوچکے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں سن 2015 سے جاری لڑائی میں 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق ہلاک ہونے والی لڑکیوں اور لڑکوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتی ہیں۔ یمن کی سعودی حمایت یافتہ حکومت مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 20 ایرانی افراد پر پابندیاں عائد کردی

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے تہران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں ایران کے مزید 20 افراد اور اداروں کو شامل کر لیا ہے۔ ایرانی ریڈیو اور ٹی وی کارپوریشن بھی پابندی کی زد میں آگئی۔ یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایران میں حالیہ مظاہروں سے ’’پرتشدد‘‘ طریقہ مزید پڑھیں

بھارت اور چین کے فوجی اہلکاروں میں اروناچل پردیش کی سرحد پر تصادم، متعدد زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے این آئی/وی او اے) بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں بھارت اور چین کی افواج کے درمیان لائن آف ایکچوؤل کنٹرول (ایل اے سی) پر تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں چند اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ بھارت کی فوج مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں مغربی کنارے پر واقع شہر جنین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکی ہوگئیں. From the funeral of the 16-year-old Palestinian girl, Jana Zakarneh, who was shot dead by the lsraeli occupation forces yesterday in Jenin while she was looking for her cat at the roof. pic.twitter.com/m0E56ezfEg مزید پڑھیں