اسرائیل کیلئے جاسوسی: ایران نے 4 افراد کو پھانسی دے دی

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے ساتھ رابطوں کے جرم میں 4 افراد کو تختہ دار پر لٹکادیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایرانی کی عدالتی آن لائن ویب سائٹ ’میزان‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ آج (4 دسمبر کو) صیہوبی انٹیلی جنس مزید پڑھیں

بھارت کے متنازع بیانات: دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے ’ہمہ وقت‘ تیار ہیں، آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھارتی عہدیدار کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد جموں اور کشمیر پر قبضے کے متنازع بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ہمہ وقت‘ تیار ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل تجربات: امریکا اور اتحادیوں نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے گزشتہ ماہ پیانگ یانگ کے تازہ ترین اور سب سے بڑے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد شمالی کوریا کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ عہدے دار ملک کے ہتھیاروں کے پروگراموں سے منسلک تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید پڑھیں

ترک حملوں کے پیش نظر شامی کردوں نے داعش کے خلاف کارروائیاں روک دیں

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے ایک ترجمان نے جمعہ کے روز بتایا کہ اس نےاپنے زیر کنٹرول علاقے پر ترکی کی بمباری کے بعد دہشت گردی کی روک تھام کے سلسلے میں کی جانے والی تمام مشترکہ کارروائیاں روک دی ہیں۔ امریکی حمایت یافتہ گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز شام میں داعش کے عسکریت مزید پڑھیں

امریکہ کے جدید ترین بمبار طیارے ‘بی 21 ریڈر’ کی رونمائی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے پہلا جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کرلی، یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ بمبار طیارہ بغیر عملے کے پرواز کر سکے گا۔ امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ مزید پڑھیں

امریکی صدر یوکرین جنگ بند کرانے کیلئے روسی صدر سے ملاقات پر تیار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر روس کو یوکرین جنگ بند کرنے میں دلچسپی ہو اور وہ جنگ کو ختم کرنے کا طریقہ ڈھونڈ رہا ہو تو وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں سے ملاقات مزید پڑھیں

یوکرین: خیرسون سے مزید روسی فوجیوں کا انخلا

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے خیرسون شہر کے قریب سے کچھ فوجی نکالے ہیں۔ ادھر یورپی یونین نے ایک بار پھر چین سے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ بند کرانے کے لیے روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں 13 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے

کابل (ڈیلی اردو/ شِنہوا) افغانستان کے مشرقی صوبہ پنجشیر میں مجموعی طور پر 13 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال کر خود کو مقامی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ صوبائی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پنجشیر میں منعقدہ ایک استقبالیہ تقریب میں صوبائی گورنر مولوی محمد محسن ہاشمی مزید پڑھیں

یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹر بم دھماکوں میں 11 افراد ہلاک، 38 زخمی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں مارے گئے ہیں۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن میں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے مہینے میں سعودی اتحاد کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے پھٹ مزید پڑھیں

سرحد کے قریب بھارت، امریکہ جنگی مشقوں پر چین کو اعتراض

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) چین نے اپنی سرحد کے قریب امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین، بھارت معاہدوں کی خلاف ورزی اور باہمی اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے۔ بدھ کو چینی وزارتِ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ایک پاکستانی مزید پڑھیں