قطر: طالبان وفد کا دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

دوحا (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے وفد نے قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی اور احترام کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں طالبان اور مزاحتمی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے اسے تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید طالبان کی دعوت پر کابل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کابل پر پاکستانی سفیر منصور احمد خان اور سینئر طالبان رہنماؤں نے وفد کا استقبال کیا۔ جنرل فیض حمید اور پاکستانی وفد سرینا ہوٹل میں اہم طالبان رہنماؤں سمیت مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں ہمارے جنگجوؤں کو طالبان پر سبقت حاصل ہے، ترجمان مزاحمتی محاذ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا میڈیا کو طالبان کے پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرنا چاہیے، پنجشیر پر قبضے کا طالبان کا دعویٰ درست نہیں اور این آر ایف نے بہادری سے ان کے تمام حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ طالبان نے دعویٰ کیا تھا کہ مزید پڑھیں

کابل پر طالبان کا کنٹرول: غزنی میں ہزارہ برادری کے 9 افراد کا سفاکانہ قتل

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کابل میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ہزارہ اقلیتی برادری کو دوبارہ ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے سنگین خدشات اور خوف کا سامنا ہے۔ بعض ہزارہ ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ دیگر خود کو مسلح کر رہے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوج مزید پڑھیں

تیتری نوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، متعدد مکانات تباہ

مظفر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر معاہدہ ختم، سیز فائر معاہدے کی پہلی خلاف ورزی، تیتری نوٹ سیکٹر میں بھارت اور پاکستان کے درمیان شدید جھڑپیں، بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کی سول آبادی کو گولہ باری کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج مزید پڑھیں

1950 کی کورین جنگ میں ہلاک 109 چینی فوجیوں کی باقیات کی تدفین

شین یانگ (ڈیلی اردو) 53-1950 کی کورین جنگ میں ہلاک ہونے والے 109 چینی فوجیوں کی باقیات کو جمعہ کے روز چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ کے ایک قبرستان میں دفن کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1433797728522301444?s=19 مارے جانیوالے فوجیوں کی باقیات جمعرات کو جمہوریہ کوریا (آر او کے) سے چین مزید پڑھیں

شام: اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک فوجی اڈے پر موجود اسلحے کے ذخیرے کو اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جہاں مشتبہ طور پر ہتھیار رکھے گئے تھے۔ شام کے میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی جہازوں نے فوجی تنصیبات پر میزائل داغے۔ شام کی بشار الاسد انتظامیہ نے دعوی کیا مزید پڑھیں

امریکا کا طالبان پر پابندیوں میں نرمی کرنے سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمۂ خزانہ طالبان پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہا۔ یہ بات امریکی محکمۂ خزانہ کے ترجمان نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن سے جاری کئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ U.S. has no plans to release billions in Afghan assets, Treasury مزید پڑھیں

یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار

برسلز (ڈیلی اردو) یورپین یونین کے رکن ممالک نے افغانستان سے ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ یورپین یونین کا اس حوالے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم افغانستان کے بحران کے ذمے دار نہیں ہیں۔ یورپین یونین کا اپنے بیان میں کہنا ہے مزید پڑھیں