پنجشیر وادی میں لڑائی میں شدت، 350 طالبان ہلاک، درجنوں قیدی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان فورسز اور مزاحمتی گروپوں کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ طالبان نے کہا کہ انھوں نے کچھ علاقہ پر قبضہ کر لیا ہے اور قومی مزاحمتی محاذ کو ’بھاری‘ نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن فرنٹ کا کہنا ہے کہ اس کا وادی کے تمام مزید پڑھیں

یمن: حکومتی افواج اور حوثی باغیوں میں لڑائی، 65 جنگجو ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) حوثی باغیوں کو امید ہے کہ وہ ملک کے شمال میں حکومتی کنٹرول والے آخری علاقے پر بھی قبضہ کر لیں گے۔ حالیہ دنوں میں یمن کے متحارب گروہوں میں لڑائی مزید شدید ہو گئی ہے اور کم از کم 65 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا طالبان سے بات کرے ورنہ خانہ جنگی کا خدشہ ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے طالبان کے ساتھ روابط نہ رکھے تو افغانستان کو ایک اور خانہ جنگی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ افغانستان سے غیر ملکی فورسز کے انخلا کے بعد بدھ کو برطانوی نشریاتی ادارے ’اسکائی نیوز‘ کو مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں جھڑپیں، سابق افغان وزیر دفاع کا 34 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) سابق افغان وزیر دفاع بسم اللہ محمدی نے افغانستان کے علاقے پنجشیر میں 34 طالبان کے مارے جانے کا دعوی ٰکیا ہے۔ بسم اللہ محمدی کا کہنا ہے کہ پنجشیر میں 65 طالبان زخمی بھی ہوئے ہیں۔بسم اللہ محمدی کے مطابق طالبان نے منگل کی رات پنجشیر پر دوبارہ حملہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

طالبان کا پنجشیر تنازع کے پرامن حل کا مطالبہ

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغان طالبان کے ایک سینئر رہنماء ملا امیر خان متقی نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں تنازع کے پرامن حل کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجشیر کے عوام سے ملک میں امن اور سلامتی کے استحکام کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔ متقی نے بدھ کو طالبان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے مزید پڑھیں

چین نے افغانستان میں امریکی فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے افغانستان میں امریکی فوج اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے گزشتہ 20 سالوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی مکمل تحقیقات اور قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے بدھ کو مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ مل کر داعش کیخلاف حملے ممکن ہیں، امریکی جنرل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کے لیے داعش کے خلاف فضائی کارروائیاں ممکن ہیں۔ افغانستان میں دو عشروں تک طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف امریکی افواج کے مکمل انخلاء کے بعد بدھ مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں جھڑپیں، احمد مسعود کا 20 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان اور وادی پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد جنگجوؤں نے پوزیشنیں سنبھال لیں اور جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے مزاحمتی فورس کے 4 افراد جبکہ احمد مسعود نے 20 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

امریکیوں کے کابل سے نکلنے میں طالبان کی مدد کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) کابل ایئرپورٹ سے امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے کچھ عہدے داروں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے طالبان سے خفیہ مذاکرات کیے جس مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان قبضے کے بعد بندوقوں کے سائے میں خبرنامہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول اور امریکی انخلا کے بعد حالات میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے، خطے کے منظر نامے کے ساتھ ٹی وی کا خبر نامہ بھی بدل گیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق افغانستان کے ایک مقامی چینل کے نیوز اینکر کی 42 سیکنڈز کی ایک ویڈیو کلپ سوشل مزید پڑھیں