غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، برطانوی وزیراعظم

لندن (ڈیلی اردو/مرکز اطلاعات فلسطین) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مقبوضہ مغربی کنارے کی یہودی کالونیوں کو اسرائیلی ریاست میں شامل کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ برطانیہ اسرائیل کے اس منصوبے کو مزید پڑھیں

پاکستان کی سرزمین پر چین کا کوئی فوجی تعینات نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی اُن خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر مزید فوج تعینات کر دی ہے۔ جمعرات کو ایک ٹوئٹ میں پاکستانی فوج کے مزید پڑھیں

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی اتحاد کے فضائی حملے

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن نے خبر دی ہے کہ یمنی حوثی باغیوں کے حملے کے جواب میں اتحادی افواج نے یمن میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ بدھ کو سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کی زیر مزید پڑھیں

روسی ایجنسی کے اکاؤنٹ سے افغان طالبان کے اکاؤنٹ میں رقوم منتقل کی گئیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی حکام نے ایسے الیکٹرونک ڈیٹا کا پتا لگایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک بینک اکاؤنٹ سے افغان طالبان سے منسلک ایک اکاؤنٹ میں بھاری رقوم منتقل کی گئی ہیں۔ یہ ان شواہد میں شامل ہے جن سے اس خیال کو تقویت ملتی مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارت کی گولہ باری، پاکستانی شہری ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیز فائرنگ اور گولہ باری سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے تلواری گاؤں کا نوجوان ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ نے مالی میں امن مشن کی میعاد میں توسیع کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مغربی افریقی ملک مالی میں اپنے امن مشن (ایم آئی این یو ایس ایم اے) کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت اب امن مشن 30 جون 2021 تک وہاں قیام کر سکے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں مزید 3 مقامات پر کنٹرول حاصل کرلیا، 2 بھارتی فوجی ہلاک

بیجنگ (ڈیلی اردو) لداخ میں بھارت کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، چین نے ایل اے سی پر مزید تین ٹیکٹیکل پوزیشنز پر کنٹرول حاصل کرلیا جس میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے شامل ہیں، بھارتی فوج پینگانگ میں فنگرٹو تک محدود ہو کر رہ گئی۔ چینی فوج نے علاقے میں مشقیں بھی مزید پڑھیں

غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کے نتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ The Israeli strikes in Gaza tonight. pic.twitter.com/7Cv6BPzvA2 — Muhammad Smiry ???????? (@MuhammadSmiry) June 26, 2020 مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

روس نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کیلئے طالبان کو انعام کی پیش کش کی، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ روس کے فوجی انٹیلی جنیس یونٹ نے خفیہ طور پر طالبان سے منسلک عسکریت پسندوں کو افغانستان میں اتحادی افواج اور امریکی فوجیوں کو ہدف بنا کر ہلاک کرنے کے بدلے انعام و اکرام دینے کی پیش کش کی تھی۔ مزید پڑھیں

کوسووو صدر ہاشم تھاچی سمیت 9 افراد کیخلاف جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

ہالينڈ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999ء تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ جنوب مشرقی یورپ میں واقع مزید پڑھیں