روس نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کیلئے طالبان کو انعام کی پیش کش کی، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ روس کے فوجی انٹیلی جنیس یونٹ نے خفیہ طور پر طالبان سے منسلک عسکریت پسندوں کو افغانستان میں اتحادی افواج اور امریکی فوجیوں کو ہدف بنا کر ہلاک کرنے کے بدلے انعام و اکرام دینے کی پیش کش کی تھی۔ مزید پڑھیں

کوسووو صدر ہاشم تھاچی سمیت 9 افراد کیخلاف جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

ہالينڈ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999ء تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ جنوب مشرقی یورپ میں واقع مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شامی فوجی ہلاک، چار زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شامی فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ شامی حکام کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل منگل کے روز اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ‘حوثی باغیوں کے 8 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈورن حملے’ ناکام بنانے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے فضائی دفاعی نظام نے حوثی باغیوں کے سعودی شہروں ریاض، نجران اور جازان پر کیے گئے آٹھ بیلسٹک میزائل اور تین ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ Yemen's Houthi movement said it launched a large missile and drone attack in مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا، جان بولٹن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان بولٹن کی کے چند اقتباسات لیک ہوگئے جس میں انہوں لکھا کہ مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے تیرہ سالہ بچی ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کاشف محمود) کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں ایک تیرہ سالہ بچی ہلاک ہو گئی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر اور بیڈوری سیکٹرز پر بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو مزید پڑھیں

آج دنیا بھر میں پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگ، نقص امن، دہشت گردی، نسلی تعصب، مذہبی کشیدگی یا کسی اور سبب سے اپنا وطن ترک کرنے والے پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

دوسری عالمی جنگ میں سوویت کردار کو یاد رکھا جائے: روسی صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) روسی صدر نے اپنے ایک مضمون میں واضح کیا کہ دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا کردار انتہائی اہم تھا۔ ان کے مطابق نازی جرمنی کو شکست مرکزی طور پر سوویت یونین نے دی تھی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک طویل مضمون میں بیان کیا ہے کہ دوسری مزید پڑھیں

امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک کم کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/آئی این پی) امریکی جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں اپنے فوجی دستوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک کم کردی ہے اور امریکہ طالبان معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں انخلا کی ذمہ داری پوری کردی ہے۔ امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کینیتھ مکینزی نے ایک تقریب میں مزید پڑھیں

چین نے ایک لیفٹیننٹ کرنل، تین میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کردیئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) چین نے پیر کی شب انڈیا اور چین کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپ کے بعد گرفتار کیے گئے لیفٹیننٹ کرنل اور تین میجروں سمیت 10 بھارتی فوجیوں کو رہا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں دی، چار مزید پڑھیں