اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے گذشتہ شب بمباری کی تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح شہر کے مشرق میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف میں بم باری کی۔ ادھر مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ سے راکٹ حملے کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی اراضی میں پیر کی شب غزہ پٹی سے داغا جانے والا ایک راکٹ اسرائیلی بستی کے نزدیک جا گرا۔ مذکورہ راکٹ سرحدی پٹی پرایک اسرائیلی بستی کے نزدیک کھلے میں گرا۔ العربیہ نیوز چینل کے نمائندوں کے مطابق اس موقع پر خطرے کے سائرن بھی نہیں بجائے گئے۔ A rocket was مزید پڑھیں

بیجنگ: وادی گلوان ہمیشہ سے ہمارا حصہ ہے، بھارت لائن کراس نہ کرے: چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ لداخ کی وادی گلوان ہمیشہ سے چین کا حصہ رہی ہے، بھارت لائن کراس نہ کرے۔ گزشتہ روز چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ اس مزید پڑھیں

‏لداخ: وادی گلوان میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں، بھارتی کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی فوج کا کہنا ہے کہ پیر کی شب چینی فوج کے ساتھ وادی گلوان میں ہونے والی سرحدی جھڑپ میں شدید زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے 17 ہلاک ہوگئے ہیں جس سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی کل تعداد 20 ہوگئی ہے۔ انڈیا کی فوج کے مزید پڑھیں

عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں علاقائی سلامتی، لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

بیروت: اقوام متحدہ کا لبنان سے امن فوج کے انخلا کی تردید

بیروت (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے لبنان میں تعینات امن فوجی دستوں کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کہا گیا ہے کہ لبنان میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی سے امریکی افواج کی واپسی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں جرمنی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے سرحد پر واقع ’رابطوں کا مشترکہ دفتر‘ تباہ کر دیا، جنوبی کوریا کا دعویٰ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنوبی کوریا میں حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سرحدی گاؤں کائسونگ میں واقع رابطے کے لیے ایک مشترکہ دفتر کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ Dramatic video from South Korea's Ministry of National Defense showing North Korea blowing up the liaison office with South Koreahttps://t.co/HIMAMG16uE pic.twitter.com/Vn6CCbG9tZ مزید پڑھیں

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی کرنل سمیت 3 فوجی ہلاک

دلی (ڈیلی اردو) چینی فوج نے لداخ میں سرحدی جھڑپ کے دوران ایک بھارتی کرنل اور متعدد فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، واقعہ وادی گلوان میں گزشتہ شب پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین اور بھارت کے مابین تقریبا ڈیڑھ ماہ سے سرحدی جھڑپیں جاری ہیں، دونوں جانب سے اعلی سطحی فوجی مزید پڑھیں

اسرائیل کا شامی علاقے گولان پر یہودی بستیاں بسانے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل نے اپنے صیہونی عزائم کی تکمیل کیلئے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیاں بسانے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی حکومت گولان ہائٹس پر تین سو یہودی خاندانوں کو آباد کرے گی۔ اسرائیل گولان ہائٹس پر یہودی بستیاں بسانےکےمنصوبےپر تیئس ملین ڈالر خرچ کرےگا۔ اسرائیل نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب مزید پڑھیں