ہزاروں امریکیوں کا قاتل قاسم سلیمانی کو بہت پہلے قتل کر دینا چاہیے تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ہزاروں امریکیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے اس لیے قدس فورس کے سربراہ کو بہت پہلے ہی قتل کر دینا چاہیے تھا۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی استقامت کے علمبردار تھے، جن کا پرچم ہمیشہ لہراتا رہے گا: ایرانی صدر روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی عزت و استقامت کے علمبردار تھے جن کا پرچم تا ابد سربلند رہے گا۔ پرچم عزت و پایداری سردار قاسم سلیمانی مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی شہادت: شام اور لبنان کی سرحد سیل، نیتن یاھو کا بیرون ملک دورہ منسوخ، اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) آج جمعہ کے روز امریکا کی عراق میں ایک وحشیانہ فوجی کارروائی میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینیر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے کئی ساتھیوں کی شہادت کے بعد اسرائیل میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی ریاست نے ملک کے اندر بالخصوص مزید پڑھیں

غزہ: قاسم سلیمانی نے دو عشروں تک فلسطینی مزاحمت کی سرپرستی کی، ترجمان سرایا القدس

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ان کی ساتھیوں کی بغداد میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت: امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹں (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر کے اعلان کے بعد صورت حال کو بگڑنے سے بچانے کے لیے امریکہ نے خطے کے ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آج افغانستان کے صدر اشرف غنی اور پاکستان کے آرمی چیف سے بات کی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آرمی مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو وارننگ دی اور دوسرے دن ایرانی جنرل کو مار دیا: سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر پاکستان کے رد عمل پر سینیٹ میں بحث کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی عدم موجودگی پر قائد ایوان شبلی فراز نے پاکستان کا ردعمل پڑھ کر سنایا۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ امریکا اور ایران کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے مزید پڑھیں

غزہ: فلسطینی قوم قاسم سلیمانی کی خدمات کو فراموش نہیں کرے گی، القسام بریگیڈ

غزہ (ڈیلی اردو) القسام بریگیڈ نے القدس فورس’ کے سربراہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر کمانڈروں کی عراق میں امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم قاسم سلیمانی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے عسکری ونگ کی طرف سے مزید پڑھیں

فلسطین: قاسم سلیمانی کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، اسلامی جہاد

غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی جہاد جنرل قاسم سلیمانی جیسے ہیرو پر فخر کے ساتھ امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے، قاسم سلیمانی کی شہادت سے نہ صرف ایران بلکہ خطے میں آزاد پسند مزاحمتی قوتیں ایک عظیم رہ نما سے محروم ہوگئی ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مزید پڑھیں

حکم ملتے ہی آزاد کشمیر پر حملہ کردیں گے: بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی (ڈیلی اردو) نئے بھارتی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ نروانے عہدہ سنبھالتے ہی بڑھکیں مارنا شروع کردیں ہیں،حکم ملتے ہی پاکستانی کشمیر پر حملہ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے بھارتی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ نروانے نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے پاس مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت: روس، چین، فرانس، پاکستان سمیت مختلف ممالک کی مذمت

ماسکو/بیجنگ/پیرس/بغداد/دمشق/اسلام آباد (ڈیلی اردو + نیوز ایجنسیاں) ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ حملے سے خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ روس، چین، فرانس، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے حملے کی ٘مذمت کی، امریکا نے اپنے مزید پڑھیں