قاسم سلیمانی کی شہادت: اسماعیل قاآنی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کا نیا سربراہ مقرر

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے جنرل اسماعیل قاآنی کو ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل اسماعیل قاآنی امریکی حملے میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے نائب تھے۔ #Iran's leader added that the plan of #IRGC's Qods Force مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ عراقی خود مختاری پر حملہ ہے، وزیراعظم عادل عبدالمہدی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قاسم پر بغداد میں امریکی حملہ عراقی خود مختاری پر حملہ ہے ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رد عمل مزید پڑھیں

بغداد حملہ: القدس کے سربراہ قاسم سلیمانی، عراقی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور لبنانی کمانڈر نعیم قاسم سمیت 9 شہید

بغداد + واشنگٹن (ڈیلی اردو رپورٹ) عراقی دارالحکومت بغداد کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امریکی ڈرون حملے میں ایرانی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی، عراقی ملیشیا کے کمانڈر ابو مہدی المہندس اور لبنانی حزب اللہ کمانڈر نعیم قاسم سمیت 9 اہم کمانڈرز شہید ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بغداد کارگو ٹرمینل کے قریب سڑک پر مزید پڑھیں

جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: جواد ظریف

تہران (ڈیلی اردو) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکہ نے بغداد ائیرپورٹ پر گزشتہ شب ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس میں قدس فورس کے مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔ امریکا نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ کر کے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کو شہید کر دیا تھا۔ قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر آیت اللہ خامنہ مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی: 2019ء میں 33 بچوں سمیت 149 فلسطینی شہید

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین میں شہداء و اسیران سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 149 فلسطینی شہید ہوئے۔ شہداء میں 74 فیصد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ فلسطینی سماجی کارکن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: راجوڑی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید، کئی گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں نام نہاد آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں

شام: ادلب میں سکول پر راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد شہید، 15 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اتحادی افواج کی جانب سے ایک سکول پر راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد شہید ہوگئے جبکہ 15 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں جنگجوؤں کے آخری ٹھکانے ادلب میں اتحادی افواج کے ایک آپریشن کے دوران راکٹ حملے کی زد مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں سے ایران کو 2 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا، صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی طرف سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے تباہ کن اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور گزشتہ 2 سالوں میں تیل اور ہارڈ کرنسی کی کمی کے باعث ایران کو 200 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ ایرانی خبر مزید پڑھیں

سال 2019ء میں 5 فلسطینی اسیر شہید، 5500 گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔ سال 2019ء کے دوران اسرائیلی زندانوں میں قید 5 فلسطینی غیرانسانی سلوک اور تشدد کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے جب کہ گذشتہ برس مجموعی طورپر اسرائیلی فوج نے 5500 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ مرکز مزید پڑھیں