دوسری جنگ عظیم کے بعد قاسم سلیمانی جیسی مزاحمتی شخصیت مسلم دنیا میں کوئی پیدا نہیں ہوئی

لاہور (ڈیلی اردو) سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد قاسم سلیمانی جیسی مزاحمتی شخصیت مسلم دنیا میں کوئی پیدا نہیں ہوئی، عراق میں داعش کو پسپا کرنا اور شکست دینا قاسم سلیمانی کا بہت بڑا کام تھا، شام میں بشار الاسد کی حکومت کو بچانے میں بھی مزید پڑھیں

امریکا کی عراق میں طبی قافلے پر فضائی حملہ، 6 افراد شہید، 3 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں امریکا نے ایک اور فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں طبی عملے کے مزید 6 افراد شہید اور 3 شدید زخمی ہو گئے، حملہ آج صبح سویرے کیا گیا۔ عراقی حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حملے میں داعش کے خلاف سرگرم تنظیم الحشد الشعبي (پاپولر موبائلائزیشن فورس) کے ایک مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی قاسم سلیمانی کے اہلخانہ سے ملاقات، ردعمل کو قابو کرنا بس سے باہر ہے، ایران

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر “حسن روحانی” نے آج بروز ہفتہ کو امریکی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاسداران انقلاب کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے گھر حاضر ہوکر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انھیں شہید کی شہادت پر مبارکباد اور تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

امریکا کی وقتی خوشی کو جلد سوگ میں بدل دیں گے: ترجمان پاسداران انقلاب

تہران (ڈیلی اردو) ایران بھر میں پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں شہادت پر سوگ منایا جارہا ہے جبکہ ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنائی اور صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے بعد اب پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے۔ مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کو جنگ روکنے کیلئے نشانہ بنایا: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب امریکی حملے میں سلیمانی کی شہادت کی امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے تصدیق کے بعد صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ ‘مار آ لاگو’ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے پہلی مرتبہ بات کرتے ہوئے کہا: ’’ان کا ملک دنیا کے سرکردہ مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں نماز جنازہ، عراقی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد کی شرکت

بغداد (ڈیلی اردو) بغداد میں القدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی فضائی حملے میں شہید ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی پاپولر موبلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف جہاد فرض ہے: حسن نصر اللہ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل دنیا کے بدترین اشرار ہیں جن کے خلاف جہاد فرض ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کےسیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے اپنے بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم مزید پڑھیں

صبر سے کام لیں اور پورے مشرق وسطیٰ میں امریکیوں کی لاشیں دیکھیں: ایرانی جنرل اسماعیل قاآنی

تہران + انقرہ (ڈیلی اردو) جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں شہادت کے بعد تعینات کیے گئے قدس فورس کے نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالتے ہی امریکیوں کی لاشیں بچھانے کا اعلان کردیا۔ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی کو مزید پڑھیں

ایران کیساتھ ممکنہ جنگ: امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے 3 ہزار اضافی فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ میں مزید فوجی اہلکار بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ‘امریکی اہلکاروں اور تنصیبات کے خلاف ممکنہ خطرے کے مناسب مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جنرل قاسم سلیمانی کے خاندان کے ساتھ ملاقات

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جمعہ کی شام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر میں ان کے خاندان کے ساتھ ملاقات کرکے اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس سے قبل انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت پر ہمیں شدید صدمہ اور ناقابل تلافی مزید پڑھیں