روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں 60 ہزار ٹن اناج تباہ

کیف (ڈیلی اردو/اے پی) یوکرین کےجنوبی شہروں پر روس نے ڈرون اور میزائلوں سے مسلسل تیسری رات حملے کئے جن کا مرکزی ہدف اوڈیساشہر تھا۔ یہ حملے ایسے وقت کیے گئےجب جنگ کے دوران ہی روس کی جانب سے، بحیرہ اسود کی اہم بندگاہ سے اناج برآمد کرنے کا ایک معاہدہ ختم ہونے پر تلخ مزید پڑھیں

یوکرین نے روسی فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کیف (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یوکرینی فوج نے کریمیا کے علاقے میں قائم روسی فوجی اڈے پر حملے کو ایک کامیاب کارروائی قرار دیا ہے۔ یوکرینی حملے کے نتیجے میں دو ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ یوکرینی فوج نےروس کے زیر قبضہ کریمیا کے علاقے میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جاپان کے ساحل کے قریب بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو/رائٹرز) جاپان کے وزیر اعظم ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں شبہ ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جاپانی سمندری حدود کے قریب بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ہے۔ جنوبی کورین خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل کورین اور جاپانی پیننسولا کے درمیان مزید پڑھیں

شامی دارالحکومت دمشق پراسرائیلی فوج کے فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل کے فضائی حمل کے نتیجے میں دو شامی فوجی زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بدھ کی علی الصبح خبردی کہ شام کے فضائی دفاع نے مقامی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 25 منٹ پر اسرائیل کے زیر قبضہ مزید پڑھیں

روس میں ’دہشت گردانہ کارروائی‘ کی منصوبہ بندی، خاتون گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو/آر آئی اے/رائٹرز/ڈی پی اے) روسی سکیورٹی حکام نے منگل کو کہا ہے کہ انہوں نے یوکرینی انٹیلی جنس سروسز کے حکم پر مبینہ طور پر ایک حساس روسی تنصیب کے بنیادی ڈھانچے کی معلومات جمع کرنے کے شُبے میں ایک روسی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ روسی سکیورٹی سروس ایف ایس مزید پڑھیں

عراقی وزیر اعظم دو روزہ دورے پر شام پہنچ گئے

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) عراق کے وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے اتوار کو دمشق میں شام کے صدر بشار الاسد سے بات چیت کی۔ بارہ سالہ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے جنگ زدہ ملک شام کا یہ ان کا اس نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔ اتوار 16 جولائی کو عراق اور مزید پڑھیں

روس کو کلسٹر بم استعمال کرنے کا جوابی حق حاصل ہو گا، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال ہونے کے ردعمل میں روس بھی انہیں استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے ہیں۔ امریکہ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر رہا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے روس کے پاس کلسٹر مزید پڑھیں

کیپٹاگون نے بشارالاسد کو سرخ قالین پر دوبارہ کیسے پہنچایا؟

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جنگ زدہ شام سے انتہائی نشہ آور کیپٹا گون کی اسمگلنگ نے اس کے پڑوسی عرب ممالک کی حکومتوں کو زچ کر کے رکھ دیا۔ یہ کیپٹا گون ہی تھی، جس کے خلاف کارروائی کی ضمانت پر اسد حکومت کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کیا گیا۔ ایک چھوٹی مزید پڑھیں

یوکرینی مہاجرین جرمنی میں طویل المدتی قیام کے خواہاں

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) یوکرین تنازعے کے باعث اپنا ملک چھوڑ کر جرمنی پہنچنے والے زیادہ تر یوکرینی باشندے جرمنی میں طویل المدتی قیام کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین سے جرمنی پہنچنے والے مہاجرین میں سے دو تہائی یا تو جرمن زبان سیکھنے میں مصروف ہیں مزید پڑھیں

امریکا: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کیلئے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ نے خلیج کی اسٹرٹیجک آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی قبضے سے بچانے کے لیے ایف سولہ جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سینئر دفاعی عہدیدار نےجمعے کو پینٹاگون کے نامہ نگاروں کو اس سلسلے میں بتایا کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں خلیجی مزید پڑھیں