یوکرین کے صدر زیلنسکی پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون گرفتار

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/آر ٹی) یوکرین کی سیکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ روس کی مدد کرنے والی ایک مخبر کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے صدر ولودومیر زیلنسکی پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔ Ukraine claims it foiled Russian plot to kill Zelensky A woman allegedly feeding information on the president’s whereabouts مزید پڑھیں

سعودی عرب میں یوکرین مذاکرات: چالیس سے زائد ملکوں کا مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

جدہ (رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) یوکرین اور روس جنگ کا پرامن حل تلاش کرنے کے مقصد سے جدہ میں ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے۔ میٹنگ میں شریک چالیس سے زائد ملکوں نے دونوں ملکوں کے درمیان امن قائم کرانے کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ #SaudiArabia hosted a meeting مزید پڑھیں

شام: دمشق کے قریب اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 شامی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی فضائی حملوں میں چار شامی فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو رات گئے اسرائیل نے شام کے علاقے گولان کی سمت سے ایک فضائی حملہ کیا جس میں دمشق کے نزدیکی علاقوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

ایران سے کشیدگی: تین ہزار سے زائد امریکی فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایران سے جاری کشیدگی کے دوران ہزاروں امریکی فوجی بحیرہ احمر میں پہنچ گئے۔ امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ 3,000 سے زیادہ امریکی فوجی اہلکار دو جنگی جہازوں پر سوار ہو کر بحیرہ احمر میں پہنچ گئے ہیں جو کہ ایران کی طرف سے متعدد سویلین جہازوں کو مبینہ مزید پڑھیں

روس نے قیدیوں پر بدترین جسمانی اور جنسی تشدد کیا، رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بین الاقوامی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں نے خیرسون میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں کیں اور یہ کہ روس کے جنگی جرائم کا اصل پیمانہ ابھی تک نامعلوم ہے۔ انسانی حقوق کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹے میں یوکرین کا روس کے آئل ٹینکر پر دوسرا ڈرون حملہ

کییف (ڈیلی اردو) بارود سے بھرے یوکرین کے سمندری ڈرون نے روس کو کریمیا سے ملانے والے پُل کے قریب رات کے اوقات میں ایک روسی ایندھن کے ٹینکر کو نشانہ بنایا۔ ???????? OIL TANKER HIT BY ???????? DRONE ⚡️ A few hours ago, the ???????? intelligence service, SBU, blew up a large ???????? oil مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ: سعودی عرب امن مذاکرات کا میزبان

جدہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہفتے کے روز سے یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے دو روزہ اجلاس کا آغار ہو گیا۔ ان مذاکرات میں چالیس ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

ایران کارروائیاں: آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکروں پر امریکی فوج تعینات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) مختلف بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو اپنے قبضے میں لینے کے ایرانی اقدامات کے تناظر میں امریکہ ان تجارتی جہازوں پر اپنے فوجی تعینات کرنے پر غور کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکہ خلیج فارس سے گزرنے والے تجارتی بحری جہازوں پر مزید پڑھیں

جنگی جرائم: بشارالاسد کی حامی ملیشیا کا اہم رہنما جرمنی میں گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) احمد ایچ پر الزام ہے کہ انہوں نے شام کی خانہ جنگی کے ابتدائی سالوں میں دمشق کے مضافات میں اسد نواز ملیشیا کی قیادت کی تھی۔ انہیں شمالی جرمنی کے شہر بریمن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جرمن پولیس نے شامی خانہ جنگی کے ابتدائی دور مزید پڑھیں

روس کی فوج میں بھرتی کیلئے قازقستان میں آن لائن اشتہار

آستانہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) قازقستان میں انٹرنیٹ صارفین کو روسی فوج میں شامل ہونے کیلئے فوری 5 ہزار 3 سو ڈالر معاوضے کی پیشکش والے اشتہارات موصول ہو رہے ہیں۔ In #Kazakhstan, #Russia reportedly began an advertising campaign aimed at Kazakh citizens urging them to join the Russian armed forces, promising a $5,000 joining fee. Russia مزید پڑھیں