شمالی کوریا کا بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے دفتر کی طرف سے ایک میڈیا نوٹ جاری کیا گیا ہے جس میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا، اور جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن کا مشترکہ بیان شامل ہے ۔ بیان کےمطابق امریکہ ، جنوبی کوریا، مزید پڑھیں

نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نیٹو کے دیگر لیڈروں نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ ان کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ Thanks to Vilnius for hosting our historic #NATOSummit. We agreed to strengthen #NATO’s deterrence مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس: روس نے شام کیلئے انسانی امداد کو ویٹو کر دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) سکیورٹی کونسل میں یہ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب روس نے شام میں امدادی پروگرام میں نو ماہ کی توسیع کو ویٹو کیا لیکن وہ خود بھی چھ ماہ کے متبادل منصوبے پر حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل منگل کے مزید پڑھیں

سرینگر: ‘یومِ شہدائے کشمیر’ پر پابندیاں، سیاسی رہنماؤں کو جلسوں اور قبروں پر حاضری سے روک دیا

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ‘یوم شہدائے کشمیر’ کے موقع پر حکام نے عوام کو سرینگر میں واقع مزارِ شہدا پر حاضری دینے سے روک دیا جب کہ سیاسی جماعتوں کو جلسے اور جلوس کی اجازت نہیں دی گئی۔ سرینگر کے پرانے حصے میں پولیس کے اضافی دستے تعینات مزید پڑھیں

کرم: شیعہ سنی قبائل کے مابین امن معاہدہ طے پا گیا، جھڑپیں ختم

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے ضلع کرم میں شیعہ سنی قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر شروع ہونے والی مسلح جھڑپیں 30 رکنی مصالحتی جرگے کی کوششوں کے بعد رک گئی ہیں۔ کرم کے ضلعی پولیس افسر محمد عمران کے مطابق 30رکنی جرگہ نے جنگ بندی کا اعلان بدھ مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی وزارت خارجہ کا ملازم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزارت خارجہ میں کام کرنے والے گرفتار ملازم پر پاکستان کے ساتھ جی 20 سے متعلق خفیہ راز شیئر کرنے کا الزام ہے۔ اس سے قبل محکمہ دفاع کے ایک سائنس دان کو بھی پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارت میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا جرمنی میں اپنے جاسوس طیارے تعینات کریگا

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) آسٹریلیا یوکرین کے ایک امدادی مرکز کی رہنمائی اور حفاظت کے لیے اپنے جاسوس طیارے جرمنی میں تعینات کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینبرا نے آسٹریلوی ساختہ جرمن جنگی گاڑیاں بھی جرمنی کو برآمد کرنے کا ایک معاہدہ کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البینی نے پیر کے روز بتایا مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکی جاسوس طیاروں کو مار گرانے کی دھمکی دی

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) شمالی کوریا نے امریکہ پر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی ‘جنونی انداز کی’ فضائی جاسوسی کے اقدام کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ North Korea accused the United States of flying spy planes over the country, saying it may مزید پڑھیں

امریکہ اور چین طاقت کی کسی جنگ کا حصہ نہیں، جینٹ ییلن

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ جینٹ ییلن نے چار روزہ دورے کے اختتام پر کہا کہ امريکا اور چین طاقت کی کسی جنگ کا حصہ نہیں بلکہ دنیا میں اس قدر مواقع موجود ہیں کہ یہ دونوں اقتصادی قوتیں ترقی کر سکیں۔ جینٹ ییلن کے اس دورے سے بظاہر اعتماد کی فضا مزید پڑھیں

واشنگٹن ڈی سی میں امریکی فوج کا افغان مترجم نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے 31 سالہ نصرت احمد یار کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اس وقت گولی مار کر قتل کردیا گیا جب وہ رات گئے ٹرانسپورٹ کمپنی لفٹ کے ڈرائیور کے طور پر خدمات انجام دے مزید پڑھیں