چین کیوبا میں جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ چین 2019 سے کیوبا میں ایک جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے جو بیجنگ کا عالمی سطح پر خفیہ معلومات جمع کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ خبر رساں ادارے “ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق بائیڈن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان کےخلاف دہشتگردی اور غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف مزید پڑھیں

جرمن ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹس ملکی راز چین لے گئے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ریٹائرڈ جرمن پائلٹس کی چینی نجی ایئر کمپنیوں میں ملازمتوں سے ایسے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ خفیہ معلومات ان چینی کمپنیوں کو فراہم کر سکتے ہیں۔ جرمن حکومت سابق پائلٹوں کو بیرون ممالک میں ملازمتوں سے روکنا چاہتی ہے۔ جرمنی نے ماضی میں چین کے ساتھ متعدد مزید پڑھیں

پشاور میں بکتربند گاڑی پر دہشت گرد کی لاش باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو وائرل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بکتر بند گاڑی پر دہشت گرد کی لاش کو رسی سے باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Pakistani police are parading the dead body of an alleged militant killed in an encounter in the Peshawar outskirts Matani area. مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقعہ انڈس پلازا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں گشت پر مامور اہلکاروں پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر مزید پڑھیں

ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کی میزائل فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت انقرہ کے نواحی علاقے میں واقع میزائل بنانے والی فیکٹری میں اچانک دھماکا ہوا اور پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتیں لرز گئیں اورشیشے ٹوٹ گئے۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حساس سرکاری دستاویزات کو غلط طریقے سے استعمال کرنے کے کیس میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر کرمنل چارجز عائد کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل نیویارک کی ریاستی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے پولیس اہلکار اغوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی الیون سے پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ رمنا پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار نے ناکے پر مشکوک گاڑی کو روکا، کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پر اہلکار نے ڈرائیور کو گاڑی تھانے لے جانے کا کہا۔ پولیس مزید پڑھیں

امریکہ میں ملیشیاگروپوں پر پابندی کے باوجود،حکومت مخالف عناصر میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں قانونی مشاورت کی ایک غیر منافع بخش تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کچھ ملیشیا گروپوں کے ٹوٹنے اور نفرت کرنے والے گروپوں میں کمی کے باوجود ملک میں حکومت مخالف انتہا پسند تنظیموں میں اضافہ ہوا۔ “دی سدرن پاورٹی لاء سینٹر” یا ایس پی ایل سی، مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں ہندو اور عیسائی فسادات، ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ منی پور کے صدر مقام امفال سے خبر ایجنسی کے مطابق نسلی تشدد کے دوارن ایک خاندان کو ایمبولینس میں زندہ جلا دیا گیا۔ #TheNews | Manipur 8-Year-Old, Mother Killed After Mob Sets Ambulance On Fire https://t.co/TNLt64hWMq pic.twitter.com/uzLVC1vvZT — NDTV مزید پڑھیں