اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان واپس لیں، اسرائیلی سفیر

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا مذمتی بیان واپس لیں۔ اقوام متحدہ نے تاہم کہا ہے کہ جنین میں فوجی آپریشن سے متعلق مذمتی بیان واپس نہیں لیا جائے گا۔ عالمی ادارے کی قیادت اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی سے دو مبینہ فلسطینی عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی اور فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپیں شروع مزید پڑھیں

شام میں روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دونوں واقعات کی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ شمال مغربی شام میں مزید پڑھیں

یوکرین اور روس کلسٹر بموں کا استعمال بند کریں، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ روسی اور یوکرینی دونوں افواج کلسٹر بموں کا استعمال کر رہے ہیں، جس سے یوکرینی شہری ہلاک ہورہے ہیں۔ اس دوران امریکہ کلسٹر بم فراہم کرنے کے یوکرین کے مطالبے پر غور کر رہا ہے۔ If you want مزید پڑھیں

54 افراد کی ہلاکت: افغانستان میں جنگی جرائم پر برطانوی اسپیشل فورسز سے تحقیقات

لندن (ڈیلی اردو) افغانستان میں جنگی جرائم پر برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی وزارت دفاع نے اسپیشل فورسز سے تحقیقات کی تصدیق کر دی ہے۔ وزارت دفاع نے اسپشل فورسز کے ہاتھوں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر محدود کرنے کی مزید پڑھیں

اسرائیل کے جنین آپریشن کا اختتام: ہلاک ہونے والے فلسطینی جنگجو کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں سینکڑوں فوجیوں کی مدد سے کیا گیا دو روزہ آپریشن اپنے اختتام کو پہنچا ہے اور اس کے نتیجے میں اب تک 12 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہو مزید پڑھیں

دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: بھارت کا پاکستان پر بالواسطہ حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بعض ممالک سرحد پار دہشت گردی کا استعمال اور دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے تاہم پاکستان کا نام نہیں لیا۔ وزیر اعظم مودی نے آج مزید پڑھیں

یوکرین میں روسی فوجیں زخم خوردہ ہیں، شکست خوردہ نہیں، نیٹو ملٹری سربراہ

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) نیٹو کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے پیر کے روز کہا ہے کہ روس کی مسلح افواج ہر چند کہ زخم خوردہ ہیں لیکن کسی بھی اعتبار سے وہ یوکرین میں شکست خوردہ نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایسے میں کہی جب وہ یہ بیان کر رہے تھے کہ مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی آپریشن جاری: 10 فلسطینی جنگجو ہلاک، 200 سے زائد زخمی، 120 گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیلی فوج مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنا بھرپور آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس کی سرزمین پر عسکریت پسند فلسطینیوں کے حملے روکنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی مزید پڑھیں

یوکرینی صحافی وکٹوریا امیلینا میزائل حملے میں ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرینی صحافی اور ناول نگار وکٹوریا امیلینا گزشتہ روز یوکرین کے شہر ڈونیٹسک میں واقع کراماتورک میں میزائل حملے میں زخمی ہوئی تھیں، جو دوران علاج چل بسیں، جبکہ حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 37 سالہ وکٹوریہ امیلینا کولمبیا کے مصنفین اور صحافیوں کے مزید پڑھیں