ہم اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انھوں نے اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ لیکن خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے ان کے بیان کے مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین جنگ پر مسلم عالمی رہنماؤں کا ردعمل

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) ایران اور عراق نے اسرائیل فلسطین جنگ پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف بیشتر مسلم عالمی رہنماوں نے فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مزید پڑھیں

بھارت: صوبہ ’سندھ کو پاکستان سے واپس لے لینا چاہیے،‘ وزیر اعلیٰ اتر پردیش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے وہ خطہ سندھ کو پاکستان سے واپس چھین لے۔ اس سے قبل بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی بات بھی کی تھی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ کرنے والی عسکری تنظیم حماس کیسے قائم ہوئی؟

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملے کو دہائیوں سے جاری اس تنازعے میں اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیل اور فلسطینی کے تنازعے میں اسرائیلی فورسز اور حماس کئی بار آمنے سامنے آچکے ہیں اور کئی مرتبہ ہفتوں پر مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایک ہزار عسکریت پسندوں کی در اندازی کی تصدیق، کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فلسطینی عسکری گروہ حماس کی اسرائیل کے خلاف ہفتے کو بڑے پیمانے پر حملوں کے دوسرے روز بھی اسرائیل اور غزہ کی پٹی کے کچھ حصوں میں لڑائی جاری ہے۔ اتوار کی صبح اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں میں حماس کے ٹھکانوں اور متعدد رہائشی عمارتوں کو مزید پڑھیں

مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح سمیت 3 افراد ہلاک

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دو اسرائیلی اور ایک مصری شہری ہلاک ہو گیا۔ Two israelis killed by a police officer in the Alexandria Governorate in Egypt: #AlAqsaStorm is out there: no boundaries . com #العربية_عاجل https://t.co/YbqBIOFRK7 — Sarah Wilkinson (@swilkinsonbc) October 8, 2023 ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مقامی مزید پڑھیں

استنبول، تہران، صنعا سمیت کئی ممالک میں حماس کی حمایت میں ریلیاں، جشن منایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول میں ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطین اور مزاحمتی تحریک حماس کے پرچم اٹھا رکھے تھے— فوٹو: وی او اے دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز حماس کے اسرائیل پر منظم اور کامیاب مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں گلشن معمار موڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ کراچی سپر ہائی گلشن معمار موڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم جائے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا فلسطینی عسکریت پسند رہنماؤں سے رابطہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے حالیہ تازہ ترین پیش رفت کے بعد فلسطینی عسکریت پسند گروہ حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ #Iranian President Ebrahim Raisi held a phone conversation with Ziyad al-Nakhaleh, the Secretary-General of the Islamic Jihad Movement, and Ismail Haniyeh, مزید پڑھیں

غزہ کے قریب اسرائیلی فورسز اور حماس کے درمیان جھڑپیں، 600 اسرائیلی شہری اور 413 سطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ سنیچر سے اب تک حماس کے حملے میں 600 سے زیادہ اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 2000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 100 سے زیادہ اسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ دوسری طرف غزہ میں مزید پڑھیں