کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں گلشن معمار موڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ کراچی سپر ہائی گلشن معمار موڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم جائے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا فلسطینی عسکریت پسند رہنماؤں سے رابطہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے حالیہ تازہ ترین پیش رفت کے بعد فلسطینی عسکریت پسند گروہ حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ #Iranian President Ebrahim Raisi held a phone conversation with Ziyad al-Nakhaleh, the Secretary-General of the Islamic Jihad Movement, and Ismail Haniyeh, مزید پڑھیں

غزہ کے قریب اسرائیلی فورسز اور حماس کے درمیان جھڑپیں، 600 اسرائیلی شہری اور 413 سطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ سنیچر سے اب تک حماس کے حملے میں 600 سے زیادہ اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 2000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 100 سے زیادہ اسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ دوسری طرف غزہ میں مزید پڑھیں

کیا سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نظریہ اب بھی زندہ ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے خالصتان تحریک ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ سکھوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی بجائے مکمل سمجھ بوجھ اور ہمدردی کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کینیڈا کی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی مزید پڑھیں

حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 232 فلسطینی ہلاک، 2000 سے زائد زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغے جانے اور زمینی حملوں کے بعد کم از کم 150 اسرائیلی ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جوابی مزید پڑھیں

حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر عالمی ردعمل

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے مزید پڑھیں

ایران میں 31 سال قید اور 154 کوڑوں کی سزا پانے والی نرگس محمدی کیلئے امن کا نوبیل انعام

اوسلو (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں قید صحافی و انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی نے سنہ 2023 کا امن کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ اس انعام کا اعلان کرتے ہوئے ناروے کی نویبل کمیٹی کا کہنا تھا کہ 51 سالہ نرگس محمدی کو ان کی جانب سے ایران میں خواتین پر ہونے مزید پڑھیں

بہاولپور: چولستان میں 19 سالہ ہندو لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور کے ریگستانی علاقے چولستان میں سفاک ملزم نے 19 سالہ ہندو لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کرشمہ ماہی کی لاش قاسم والا بنگلہ کے قریب نہر جھٹہ سے ملی تھی، پولیس نے والد کرشن چند مزید پڑھیں

مستونگ خودکش دھماکا: سہولت کاری میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر عید میلادالنبیﷺ کے جلوس میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے۔ سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مختلف آپریشنز کے دوران واقعے میں ملوث ہونے اور سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد حراست میں لے لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید پڑھیں

اگر سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہونیگے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ تعلقات استوار ہونےکے امکانات کو دیکھتے ہوئے حالیہ دنوں میں پاکستان میں یہ تبصرے کیے جارہے ہیں کہ اس عمل سے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں اور اس کے مسئلۂ کشمیر پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں