سیالکوٹ فائرنگ: پٹھان کوٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور جیش محمد کا اہم رہنما محافظ سمیت ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کالعدم جیش محمد کا اہم رہنما سمیت دو افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1712004683982905525?t=47bdQXoXDJMG5Z1PaaBdrg&s=19 مقامی پولیس کے مطابق نمازِ فجر کے دوران موٹر سائیکل سوار 3 افراد مسجد نور مدینہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل، حماس لڑائی: پاکستان کا ‘محتاط ردِعمل’ کیا ظاہر کرتا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد جہاں ماہرین عالمی منظرنامے پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کر رہے ہیں تو وہیں بعض ماہرین کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کو قریب لانے کی کوششوں کو بھی دھچکہ لگا ہے۔ ایسے میں بعض مبصرین پاکستان کے محتاط ردِعمل پر بھی بات مزید پڑھیں

حماس نے حملہ کر کے عرب اسرائیلی ایجنڈا ہی بدل دیا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے اسرائیل پر تازہ حملوں کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کے سیاسی منظر نامے کا رنگ یکسر بدل سکتا ہے۔ کئی ناقدین اس صورت حال کو علاقائی سطح پر ایک نئی سیاست کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف مزید پڑھیں

اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی ہے، امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی سے کم نہیں ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئیر عہدے دار کا یہ بیان اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کا پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/رائٹرز) میانمار میں چینی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے کیمپ پر مبینہ فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ At least 29 people, including women and children, were killed in Myanmar in an artillery strike on a refugee camp near the border with China which sources مزید پڑھیں

کیا 1970 میں فلسطینیوں کے ’قتل عام‘ میں ضیاالحق بھی ملوث تھے؟

قاہرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ تنازع پر دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی فلسطینیوں کے حق میں متعدد مظاہرے کیے گئے جن میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اسی طرح تاریخی طور پر بھی پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت کرنے مزید پڑھیں

کیا ایران نے اسرائیل پر حملے میں حماس کی مدد کی؟

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز /وی او اے) اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے کے بعد امریکہ نے ایران کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اس تنازع میں ملوث ہونے سے باز رہے۔ امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل چارلس کیو براؤن نے پیر کو جاری ہونے والے مزید پڑھیں

قطر کی اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی کوشش

دوحا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) قطری مصالحت کار دوحہ اور غزہ میں حماس کے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ اسی دوران حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے چار قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ قطری مصالحت کاروں نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس مزید پڑھیں

حماس کے ساتھ لڑائی میں شریک ہونے کا اعلان نہیں کیا، افغان طالبان کی تردید

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی میں حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ مل کر لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ طالبان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کی جانے والی اس تحریر مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی: ایران پر حملہ کرنے کا سوچا بھی نہ جائے، تہران حکومت

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران نے خبردار کیا ہے کہ کوئی اس کی سرزمین پر حملہ کرنے کا نہ سوچے۔ ایرانی حکومت نے حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے خبردار کیا مزید پڑھیں