کرم: ڈی ایچ کیو پاراچنار ہسپتال میں سہولیات ناپید، 105 آسامیاں کئی سال سے خالی

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قباایلی ضلع کرم کے واحد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث مریض مشکلات سے دو چار ہیں ہسپتال گذشتہ کئی عشروں سے سیاسی اعلانات تک محدود ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے متعدد بار دورہ ضلع کرم کے موقع پر ہسپتال کی اپ گریڈیشن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: کورونا ریلیف فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں خیبر پختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کی بےضابطگی کی ہے جب کہ 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مشکوک خریداری کی نشان دہی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کورونا فنڈ مزید پڑھیں

برطانیہ نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی ہوم آفس نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےانسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ واقعے کے بعد ملزمان سرکاری رائفل بھی چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کانسٹیبل آصف پولیو ڈیوٹی کرنے کے بعد گھر جاتے ہوئے تھانہ داؤدزئی کی حدود شغالئ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے اٹل شریف کے قریب مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان پولیو مہم پر ڈیوٹی دینے کے لیے جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب: پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا سے 47 لاکھ ہلاکتیں، امریکی تحقیقاتی ادارے کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مودی حکومت نے امریکی ادارے کی اس رپورٹ کو ‘بے بنیاد اور یکسر غلط‘ قرار دیا ہے، جس میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 47 لاکھ بتائی گئی ہے۔ حکومتی اعداد شمار کے مطابق ان ہلاکتوں کی تعداد تقریبا چار لاکھ ہے۔ ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

عراق: کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، 64 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے جنوبی شہر ناصریہ کے ہسپتال میں قائم کورونا آئسولیشن وارڈ میں گزشتہ روز ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے دو عہدیداروں نے بتایا کہ ناصریہ کے الحسین ٹیچنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

چارسدہ ہسپتال کیخلاف میڈیا پر خبر نشر ہونے والے صحافی کیخلاف کاروائی ہوگی، انتظامیہ

چارسدہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) چارسدہ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ہسپتال کے اندر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ کسی بھی میڈیا نمائندے یا عام شخص کو ہسپتال میں کوریج کرنے اور میڈیا پر خبر نشر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی. صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں