امریکی ریاست ٹیکساس میں کنٹینر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرک کے اندر مردہ پائے جانے والے ان افراد کی قومیت کی ابھی تصدیق نہیں ہو سکی ہے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق یہ تارکین وطن تھے۔ 16 دیگر افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سان انٹونیو کے باہر ٹرک ٹریلر میں پائی جانے مزید پڑھیں

یوکرین میں شاپنگ مال پر روسی حملے میں 18 افراد ہلاک، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) یوکرین کے شہر کریمینچک میں پیر کو ایک شاپنگ مال پر روس کے میزائلوں حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ اس کارروائی کے خلاف ملک بھر میں منگل کو یومِ سوگ منایا جا رہا ہے۔ Large shopping mall in Kremenchuk with مزید پڑھیں

شام میں امریکی فورسز کے حملے میں القاعدہ کا سینئر رہنما ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں امریکی فورسز کے حملے میں القاعدہ کا سینئر ترین رہنما ہلاک ہوگیا۔ امریکی سینڑل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی فورسز نے شام کے شہر ادلب میں القاعدہ کے سینئر رہنما ابو حمزہ ال یمنی کو نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت ابو حمزہ موٹر سائیکل پر اکیلا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، ایک ورکر، 2 پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) شمالی مغربی پاکستان کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایک پولیو ویکسینیشن ٹیم پر کیے جانے والے خونریز حملے میں ایک پولیو ورکر اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان سرحد کے قریبی علاقے میں یہ حملہ منگل اٹھائیس جون کو کیا گیا۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں مسلح افراد کے حملے میں 8 افراد ہلاک

اواگادوگو (ڈیلی اردو/شِنہوا) برکینا فاسو کے وسط مشرقی صوبے کولپلوگو کے گاؤں سندیابا میں مسلح افراد نے ایک تقریب پر حملہ کر کے 8 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے آئی بی نے منگل کے روز بتایا کہ مسلح افراد نے گزشتہ روزصوبہ کولپلوگو میں سوڈوگین سے تقریباً 4 کلومیٹر مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب: خالصتان نواز رہنما پارلیمانی الیکشن میں کامیاب

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) خالصتان نواز سیاسی جماعت کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور پارلیمانی حلقے کا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو علیحدہ خالصتان ریاست کے علمبردارجرنیل سنگھ بِھنڈراں والا کی تعلیمات کی مرہون منت قرار دیا۔ #WATCH | Punjab: It's a win of our party workers مزید پڑھیں

ایران کا سیٹلائٹ لانچر ’ذوالجناح‘ کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے حال ہی میں اپنے سیٹلائٹ لانچر ذوالجناح کا دوسرا تجربہ کیا ہے۔ ایران نے گزشتہ برس اس سیٹلائٹ لانچر ذوالجناح کا پہلا تجربہ کیا تھا جس پر امریکا نے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ ایران کے اس اقدام سے 2015ء کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دونوں ممالک مزید پڑھیں

کیمرون: حملے میں کم از کم 30 دیہاتی ہلاک، متعدد لاپتہ

یاؤندے (ڈیلی اردو) افریقی ملک کیمرون کے جنوب مغربی علاقے اکوایا میں ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم 30 دیہاتی مارے گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق متعدد افراد لاپتہ ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ حملہ کس گروہ کی طرف مزید پڑھیں

روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق فہرست میں کینیڈا کی گورننگ لبرل پارٹی کی چیئرپرسن سوزان کوون بھی شامل ہیں۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنی بھی روس میں داخل نہیں مزید پڑھیں

میکسیکو: مسلح افراد کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کی شمالی نیو لیون ریاست میں تقریباً 10 بکتر بند ٹرکوں کے قافلے میں سفر کرنے والے مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم از کم 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ریاست کی سکیورٹی وزارت نے شِنہوا کو بتایا کہ 4 مزید پولیس اہلکار زخمی ہوئے مزید پڑھیں