حماس کا مقصد سعودی اسرائیل تعلقات کے قیام کو روکنا ہوسکتا ہے، اینٹنی بلکن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی ممکنہ بحالی میں خلل ڈالنا حماس کے حالیہ حملوں کے محرکات میں شامل ہو سکتا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق اتوار کو مختلف امریکی نیوز چینلز مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کو ہوا دینے سے باز رہیں، جرمن چانسلر شولس

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) حماس کی طرف سے اسرائیل پر حملوں اور اسرائیل کی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وہاں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر چکی ہے۔ غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 370 بتائی گئی ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ مزید پڑھیں

’یہ جنگ طویل ہوگی‘، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) حماس کی طرف سے اسرائیل پر ہونے والے گزشتہ کئی برسوں کے مہلک ترین حملے کے تناظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نے سخت جوابی کارروائی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یہ جنگ طویل ہوگی۔ Prime Minister Benjamin Netanyahu is currently مزید پڑھیں

استنبول، تہران، صنعا سمیت کئی ممالک میں حماس کی حمایت میں ریلیاں، جشن منایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول میں ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطین اور مزاحمتی تحریک حماس کے پرچم اٹھا رکھے تھے— فوٹو: وی او اے دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز حماس کے اسرائیل پر منظم اور کامیاب مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا فلسطینی عسکریت پسند رہنماؤں سے رابطہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے حالیہ تازہ ترین پیش رفت کے بعد فلسطینی عسکریت پسند گروہ حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ #Iranian President Ebrahim Raisi held a phone conversation with Ziyad al-Nakhaleh, the Secretary-General of the Islamic Jihad Movement, and Ismail Haniyeh, مزید پڑھیں

غزہ کے قریب اسرائیلی فورسز اور حماس کے درمیان جھڑپیں، 600 اسرائیلی شہری اور 413 سطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ سنیچر سے اب تک حماس کے حملے میں 600 سے زیادہ اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 2000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 100 سے زیادہ اسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ دوسری طرف غزہ میں مزید پڑھیں

کیا سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نظریہ اب بھی زندہ ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے خالصتان تحریک ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ سکھوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی بجائے مکمل سمجھ بوجھ اور ہمدردی کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کینیڈا کی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی مزید پڑھیں

حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 232 فلسطینی ہلاک، 2000 سے زائد زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغے جانے اور زمینی حملوں کے بعد کم از کم 150 اسرائیلی ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جوابی مزید پڑھیں

کوسوو اور سربیا کا یورپی یونین سے الحاق خطرے میں ہے، جرمنی

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مغربی بلقان کے ان پڑوسی ممالک کے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے۔ بلغراد اور پرسٹینا کی حکومتوں کے مابین گزشتہ ماہ پیدا ہونے والی کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بوک نے خبردار کیا مزید پڑھیں

حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر عالمی ردعمل

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے مزید پڑھیں