صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ ترکی سے سعودی عرب منتقل

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 26 ملزمان کے خلاف ترکی میں جاری مقدمے کی کارروائی روک دی گئی ہے۔ مقدمہ سننے والے جج نے اعلان کیا ہے کہ یہ کیس اب سعودی عرب کے حوالے کر دیا جائے گا، جو ملزمان کی ترکی کو مزید پڑھیں

یوکرین میں لاپتا صحافیوں کے بارے میں تشویش میں اضافہ، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین میں ایک فوٹو جرنلسٹ کی موت کے بعد میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے لاپتا ہونے والے صحافیوں کی قسمت پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ فوٹو گرافر میکس لیون دو ہفتے سے لاپتا تھے۔ ان کی لاش یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ملی ہے۔ میکس مزید پڑھیں

خالصتان کی حمایت: برطانوی پنجابی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) برطانوی حکام نے ایک معروف پنجابی ٹی وی چینل پر خالصتان سے متعلق متنازعہ مواد نشر کرنے کا الزام لگا کر اس کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔ یورپ میں آباد سکھ برادری میں کافی مقبول اس ٹی وی چینل کو پہلے جرمانہ بھی کیا گيا تھا۔ برطانیہ میں میڈیا مزید پڑھیں

مدثر نارو اور حفیظ بلوچ: جبری گمشدگی بغاوت ہے اور اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ملک کی آٹھ خفیہ ایجنسیاں حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہیں تو پھر اس کے ذمے دار چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشقجی کا مقدمہ سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست

استنبول (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/روئٹرز) صحافی جمال خاشقجی سعودی شاہی خاندان کے ایک کھلے ناقد تھے، انہیں 2018 میں استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اب ترکی نے عدالت سے مشتبہ افراد کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترکی کے ایک مستغیث نے مزید پڑھیں

صحافی ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن اسمبلی جام عبدالکریم کی ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں جس حالات سے گزر رہی ہے، اللہ نہ کرے کسی پر بھی ایسا وقت آئے، میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا ہے، مجھے سب نے اکیلا کر دیا ہے، میں اسی مجبوری میں کیس سے ہٹ رہی ہوں۔ مجھے کوئی لالچ نہیں۔ میں نے اپنا معاملہ اللہ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی جانب سے وائس آف امریکہ اور دیگر غیر ملکی میڈیا اداروں کی نشریات روکنے کا حکم جاری کرنے کے بعد ملک میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ارادے اور اہداف کسی سے مزید پڑھیں

افغانستان: قندہار میں 6 صحافی کئی گھنٹے تک طالبان کی قید میں رہے

کابل (ڈیلی اردو ڈوئچے ویلے) طالبان نے پیر کے روز ،قندھار کے چھ ریڈیو صحافیوں کو کئی گھنٹے تک حراست میں رکھا ،اور موسیقی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر انکے سٹیشنز کو مختصر وقت کے لئے بند کر دیا۔انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ،یہ اقدام ،میڈیا کے خلاف ،وسیع پکڑ مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں وائس آف امریکہ اور بی بی سی کی نشریات پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان نے نجی ٹیلی وژن اسٹیشنز کو وائس آف امریکہ (وی او اے) اور برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے نیوز پروگرام دکھانے سے روک دیا ہے۔ طالبان کی جانب سے یہ پاپندی ان پابندیوں کا حالیہ تسلسل ہے جو گزشتہ اگست سےان کے اقتدار سنبھالنے مزید پڑھیں

روس میں ’فیک نیوز‘ کے خلاف نئے قانون کی منظوری

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملک میں مبینہ طور پر جھوٹی خبروں کی اشاعت کی روک تھام کے لیے ایک قانون کی منظوری دے دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کے تحت نہ صرف فوج، بلکہ ریاستی حکام، اور بیرون ملک قائم سفارت خانے اور تجارتی مشن کے بارے مزید پڑھیں